لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چو دھری سے فاروق بہائوالحق شاہ کی ملاقات،کتاب پیش کی

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف  چو دھری سے فاروق بہائوالحق  شاہ کی ملاقات،کتاب پیش کی

بھیرہ(نامہ نگار)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چو دھری سے پیر فاروق بہائوالحق شاہ نے ملاقات کی اور ۔

انہیں اپنی کتاب دہشت گردی سے سیاحت تک پیش کی، انہوں نے کہا کہ کتاب میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج پولیس سول سوسائٹی اہل قلم اور دیگر سیکورٹی اداروں کے کردار کو موثر پیرائے میں پیش کیا گیا ہے ‘احمد شریف چو دھری نے پیر فاروق بہائوالحق شاہ کی علمی خدمات کو سرا ہا ،پیر گروپ کے ترجمان میاں محمد نعیم الدین نے بتایا کہ اس کتاب کی تقریب رونمائی جلد منعقد کی جائیگی ۔جس میں ملک سے اہل قلم اور مقتدر شخصیات شرکت کریں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں