ہمسائے کے گھر گھس کر تشدد،فائرنگ

ہمسائے کے گھر گھس کر تشدد،فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیدآنہ میں اکرام وغیرہ نے اﷲ داد کے گھر میں داخل ہو کر اہل خانہ کو زدوکوب کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کے ذریعے انہیں ہراساں کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فر ار ہو گئے ۔

سیدآنہ میں اکرام وغیرہ نے اﷲ داد کے گھر میں داخل ہو کر اہل خانہ کو زدوکوب کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کے ذریعے انہیں ہراساں کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فر ار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں