جی سی ٹی بوائز پی اے ایف روڈ سرگودھا میں سمر سکلز بوٹ کیمپ کا آغاز

جی سی ٹی بوائز پی اے ایف روڈ  سرگودھا میں سمر سکلز بوٹ کیمپ کا آغاز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جی سی ٹی بوائز پی اے ایف روڈ سرگودھا میں سمر سکلز بوٹ کیمپ کا آغازکر دیا گیا وزیر اعلی پنجاب کے ویژن اور چئیرمین ٹیوٹا کی خصوصی ہدایت کے مطابق طلباء کو مختلف ٹیکنالوجیز میں کورسز کروائے جا رہے ہیں۔۔۔

پرنسپل جی سی ٹی بوائز سرگودھاانجینئر افتخار احمد کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے ایسے پروگرامز خوش آئند ہیں ان کورسز کو مکمل کرنے والے طلباء میں موجود صلاحتیوں کو مزید نکھارا جا سکتا ہے ان کورسز کے بعد یہ افراد معاشرے میں بہترین خدمات سر انجام دے سکیں گے ان کا کہنا تھا کہ ان کورسز میں تمام تر داخلہ جات میرٹ کی بنیاد پر کئے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں