سیاسی جماعتوں نے اقتدار کے کھیل میں عوام کو فراموش کردیا ،چو دھری عدیل ارائیں

سیاسی جماعتوں نے اقتدار  کے کھیل میں عوام کو فراموش  کردیا ،چو دھری عدیل ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سیاسی و سماجی رہنما چودھری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے اقتدار کے کھیل میں عوام کو فراموش کردیا ہے۔۔۔

عوام سیاسی جماعتوں کے پیچھے بھاگنے اور اقتدار کیلئے سیڑھی بننے کی بجائے اپنے حقوق کیلئے این آر او لیں حالات نے عوام کی آنکھیں کھول دی ہیں اب عوام کسی اللے تللے کا بوجھ اٹھانے کی بجائے اپنے ووٹ کی طاقت سے انہیں ہمیشہ مسترد کردینگے مہنگائی‘بے روزگاری اور آئے روز پٹرول‘ بجلی‘ گھی‘ آٹا‘ دالیں‘ چینی اور روز مرہ استعمال کی اشیاء مہنگی کرکے عوام سے جینے کا حق چھینا جارہا ہے عوام کے پاس اب ان اللے تللوں کے اخراجات اٹھانے کی طاقت نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں