عید کے قریب آتے ہی اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

عید کے قریب آتے ہی اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)عیدالاضحی کے قریب آتے ہی اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ ،دکانداروں نے ریٹ لسٹ کی بجائے من مرضی کے ریٹ مقرر کرلیئے ۔شہری مہنگے داموں سبزیاں، فروٹ خریدنے پرمجبور۔

عیدالاضحی کے قریب آتے ہی دکاند اروں نے ٹماٹر،ادرک،ہری مرچیں، سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں من مرضی کا اضافہ کرلیا۔ انتظامیہ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر گوشت، سبزیوں اور فروٹ کی ریٹ لسٹ جاری کردی جاتی ہے مگرریٹ لسٹ پر عملدآمد نہ ہونے کے باعث شہری مہنگے داموں اشیاء خوردونوش خریدنے پر مجبو ر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں