شہید بینظیر بھٹو کی ملک اور جمہوریت کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، ملک عطااﷲ

 شہید بینظیر بھٹو کی ملک اور  جمہوریت کیلئے خدمات کو فراموش  نہیں کیا جا سکتا ، ملک عطااﷲ

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا ) پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر ملک عطااﷲ نے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو کی ملک اور جمہوریت کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔۔

انکی جمہوریت کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں ہیں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 1977کے مارشل لا اور آمروں کے ادوار میں انکی جمہوریت کے لئے جدوجہد کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے اس موقع پر مقامی صدر محمد رمضان بھٹی نے بھی خطاب کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں