سرکاری ملازمین کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد ، دھمکیاں

سرکاری ملازمین کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد ، دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری ملازمین کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے بلال نگر میں۔۔۔

 سرکاری اہلکار محکمانہ امور کی انجام دہی میں مصروف تھے کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے انہیں قابو کرکے حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ بعد ازاں ملزم فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں