عام انتخا با ت کے حوا لہ سے ز ہر یلا پر و پیگنڈا جمہور یت کے خلاف سازش ہے ، حافظ ریحان انصاری

 عام انتخا با ت کے حوا لہ سے ز ہر یلا  پر و پیگنڈا جمہور یت کے خلاف  سازش ہے ، حافظ ریحان انصاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء پی پی پی حافظ ریحان انصاری نے کہا ہے کہ ا مریکی ایو ا ن نمائند گا ن کی قرار دا ر 2طرفہ تعلقات کے منافی ہے۔۔۔

 پاکستا ن دنیا کی دوسر ی بڑ ی پا ر لیما نی جمہور یت اور پا نچواں بڑا جمہور ی ملک ہے اس قسم کی بے بنیا د قرارد ادیں نہ تو تعمیر ی ہیں اور نہ با مقصد پاکستا ن کے عا م انتخا با ت میں ووٹنگ کے بعد ہیر پھیر کے دعوے صد ا قت سے محرو م ہیں ا پو ز یشن کو الیکشن میں اپنی شکست تسلیم کر لینی چا ہیے عام انتخا با ت کے حوا لہ سے ز ہر یلا پر و پیگنڈا جمہور یت کے خلاف سازش ہے پا کستا ن پیپلزپارٹی جمہور یت کے خلا ف سازش کو ہر طریقہ سے نا کا م بنا ئے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں