قرضہ لیگ پا کستا ن کو مز ید تبا ہی کی طرف لے جا ر ہی ہے ، ندیم اکرم چیمہ

 قرضہ لیگ پا کستا ن کو مز ید تبا ہی کی  طرف لے جا ر ہی ہے ، ندیم اکرم چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ فا ر م 47وا لی حکو مت کے عوا م سے کیے گئے۔۔۔

 تمام وعدے اور دعوے جھوٹے نکلے ریکارڈ مہنگا ئی سے عا م آ د می کی ز ند گی اجیر ن ہو کر ر ہ گئی ہے 300یو نٹ تک مفت بجلی فراہم کر نے وا لو ں نے بجلی کے بھا ر ی بھرکم بلو ں سے عوا م کی چیخیں نکلو ا د ی ہیں قرضہ لیگ قرضہ لے کر پا کستا ن کو مز ید تبا ہی کی طرف لے جا ر ہی ہے با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی طرف پور ی قو م دیکھ ر ہی ہے کیونکہ و ہ ہی پا کستا ن کو مسائل اور مشکلا ت سے نکا ل سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں