پانی چور 26 کاشتکار پکڑے گئے

 پانی چور 26 کاشتکار پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )26کاشتکار پانی چوری کرتے پکڑے گئے ، فیاض، اعجاز، تیمور ،علی ،اکبر، اکرم ، اشرف،رؤف، فیصل،سیف ،ذوالفقار،مظہر، ممتاز، عرفان، اقبال وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

26کاشتکار پانی چوری کرتے پکڑے گئے ، فیاض، اعجاز، تیمور ،علی ،اکبر، اکرم ، اشرف،رؤف، فیصل،سیف ،ذوالفقار،مظہر، ممتاز، عرفان، اقبال وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں