فیکٹری سے ڈیڑھ کروڑ روپے کا کپڑا چوری کرلیاگیا

فیکٹری سے ڈیڑھ کروڑ روپے کا کپڑا چوری کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری سے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا کپڑا چوری کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے رسول نگر کے ۔

رہائشی شاہد کی فیکٹری سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا کپڑا چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کار روائی شروع کردی ہے 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں