ایئر ایمبولینس ریسکیو 1122کے حوالے ‘میانوالی اور بہاولنگر میں سٹیشن

میانوالی (نامہ نگار‘ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجا ب مریم نواز شریف کا شاندار اقدام صوبے بھر میں ایئر ایمبولینس کا آغاز کر دیا۔۔۔
ایئر ایمبولینس ریسکیو 1122 کے حوالے کر دیں جنکے دو اسٹیشن شمالی پنجاب ‘میانوالی اور جنوبی پنجاب (بہاولنگر) ہونگے جنکا افتتاح جلد کردیا جائیگا۔ ڈاکٹر عتیق احمد خان کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122چکوال سے ریسکیو ائیر ایمبولینس کی وی آئی پی فلائٹ کیلئے سینئر ایئر میڈیکل آفیسر لاہور تعینات کردیا گیا ہے ۔