کلورکوٹ کے دریائی راستے سیل ،کشتی سروس 10دن کیلئے بند رہی
کلورکوٹ(نمائندہ دنیا )کلورکوٹ اور گردونواح کے تمام تر جلسے جلوس مجالس اور امن کے قیام کے لیے مقامی پولیس سمیت تمام دیگر اداروں نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔۔۔
کے پی کے اور پنجاب آنے جانیوالے دریائی راستوں کو سیل کیا گیا ور کشتی سروس بھی دس روز کیلئے بند کر دی ،مقامی پولیس کیساتھ ساتھ دیگر اداروں ریسکیو1122،واپڈا ،پی ٹی سی ایل۔محکمہ صحت،میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسراور انکی ماتحت ٹیم امن کمیٹی کے اراکین نے بھی ساتھ دیا۔