پولیس مقابلہ میں قتل کیس کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

پولیس مقابلہ میں قتل کیس کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

پھلروان (نمائندہ دنیا )تھانہ پھلروان پولیس اور تھانہ صدر بھلوال پولیس کا مطلوب ملز موں کے ساتھ مقابلہ ہوگیا۔۔۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران سابق چیئرمین سرفراز دتوانہ قتل کیس میں مطلوب نعیم جسپال زخمی ہو گیا ،جبکہ اس کے ساتھ موقع سے فرار ہو گئے ،زخمی ملزم کو گرفتار کر کے فوری طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو سرگودھا ریفر کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں