واں بھچراں میں مختلف فیڈرز پر 25جولائی کو بجلی بند رہے گی

واں بھچراں میں مختلف  فیڈرز پر 25جولائی  کو بجلی بند رہے گی

واں بھچراں (نمائندہ دنیا )میانوالی ایکسین واپڈا ڈویژن فیسکو کے مراسلہ کے مطابق واں بھچراں میں مختلف فیڈرز پر 25جولائی بروز جمعرا ت کو صبح 6بجے سے دن 10بجے تک بجلی بند رہے گی۔

 مراسلہ کے مطابق واں بھچراں گرڈ اسٹیشن کی سالانہ مرمت و صفائی کی وجہ سے 132کے وی گرڈ اسٹیشن 11کے وی کے آوٹ گوئنگ واں بھچراں فیڈر ، موروث اینڈ عبدالرزاق شہید فیڈر صبح 6بجے سے دن 10بجے تک بند رہیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں