درندہ صفت ملز موں نے 6 سالہ بچے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

درندہ صفت ملز موں نے 6 سالہ  بچے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)درندہ صفت ملز موں نے 6 سالہ بچے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 18ج ب میں ضابطے خان نے پولیس کوبتایا کہ اسکا 6 سالہ پوتا شرجیل ملزم کے بیٹے کے ساتھ کھیل رہا تھا جن کا آپس میں معمولی جھگڑا ہوگیا۔ اسی بنا پر ملزم نے اسکے 6 سالہ پوتے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں