شاہ پور اور گردونواح میں چوری کی وارداتیں ،مقدمات درج

شاہ پور اور گردونواح میں چوری  کی وارداتیں ،مقدمات درج

شاہ پور (نمائندہ دنیا )شاہ پور اور گردونواح میں چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے کے سامان سے محروم ہو گئے۔

 ، محمد بلال کے زرعی رقبہ سے نامعلوم چور 7 ہارس پاور کی موٹر مالیتی ایک لاکھ تیس ہزار روپے ، محمد تصور کے ڈیرہ سے تین سو میٹر کیبل مالیتی 50ہزار روپے ، ارشد محمود کا موٹرسائیکل مالیتی 65ہزار روپے ، محمد حیات کے ڈیرہ سے ایک گائے مالیتی5 لاکھ روپے نامعلوم چوروں نے چوری کرلیں ، پولیس نے تمام مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں