کریک ڈائون کا خدشہ،تحریک لبیک کے کارکن روپوش

کریک ڈائون کا خدشہ،تحریک لبیک کے کارکن روپوش

فا روقہ/سرگودھا(نمائندہ دنیا )ٹی ایل پی کے ر ہنماؤں کی طرف سے قتل کی دھمکیاں دینے اور ۔

نائب امیر ٹی ایل پی کی گرفتاری کے بعد تحریک لبیک کے کارکن ممکنہ کریک ڈاؤن شروع ہونے کی خبروں کے بعد روپوش ہونا شروع ہو گئے ہیں کہا جارہا ہے اس سلسلہ میں حکومت اور مختلف سیاسی جماعتوں نے سیا سی فتوے کے ذریعے لوگوں پر قتل و غارت پر اکسانے والی جماعتوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا ہے TLPکے کارکنوں کیخلاف کاروائی کی خبروں کے بعدسرگرم کارکن روپوش ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں