بیرسٹر تیمور خان بلوچ کی مریم اورنگزیب سے ملاقات

بیرسٹر تیمور خان بلوچ کی  مریم اورنگزیب سے ملاقات

ساہیوال/سرگودھا(نمائندہ دنیا)ایم پی اے پی پی 79 بیرسٹر تیمور خان بلوچ کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے خصوصی ملاقات۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ملاقات کے دوران حلقہ پی پی 79 میں ڈویلپمنٹ کیلئے خصوصی پیکجز خاص کر ٹی ایچ کیو ہسپتال ساہی وال کی ری ویمپنگ اور ٹراما سنٹر کو مکمل طور پر فعال کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بیرسٹر تیمور خان بلوچ کو یقین دلایا کہ ان کی سفارشات پر فوری عملدرآمد کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں