کارسرکار میں مزاحمت ،میڈیکل آفیسر کو قتل کی دھمکیاں ، مقدمہ

 کارسرکار میں مزاحمت ،میڈیکل  آفیسر کو قتل کی دھمکیاں ، مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کارسرکار میں مزاحمت اور میڈیکل آفیسر کو قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص قانون کی زد میں آ گیا ۔۔

ٹی ایچ کیو ساہی وال میں ثاقب نامی شخص نے کارسرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے ڈاکٹر و دعملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں