عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات کر لئے ،میاں اکرام الحق

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام  اقدامات کر لئے ،میاں اکرام الحق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لیگی حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات کئے ہیں کیونکہ نا تجربہ کار لوگوں کی وجہ سے ملکی حالت یہ ہے۔۔۔

 جس کی وجہ سے حکومت کو سخت فیصلے کرنے پڑے لیکن بہت جلد عوام کو اس مہنگائی کی دلدل سے نکال کر حکومت ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہا کہ شہباز شریف اور ان کی ٹیم نے جس لگن اور محنت سے کام کیا ہے یہ اسی کا نتیجہ ہے کہ عوام خود کو محفوظ تصور کررہے ہیں یہ یوٹرن خان کسی بھول میں مت نہ رہیں عوام اب ان کے دھوکے میں نہیں آئینگے اور انہیں مسترد کرکے عوام آئندہ عام انتخابات میں بھی پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیابی سے ہمکنار کرائینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں