پاکستانی سگریٹ پر ٹیکسز کی بھرمار ،سمگل شدہ کی مانگ

پاکستانی سگریٹ پر ٹیکسز کی بھرمار ،سمگل شدہ کی مانگ

کندیاں (نمائندہ دنیا )پاکستانی سگریٹ پر ٹیکسز کی بھرمار ،تفصیلات کے مطابق سمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ کی مانگ میں اضافہ ہوچکا ہے50 روپے والا سگریٹ کا۔۔۔

ایک پیک 150 روپے میں فروخت ہو رہا ہے بلیک مارکیٹنگ کی وجہ سے حکومت کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جارہا ہے پاکستان میں تمباکو انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے امپورٹڈ سگریٹ کے سمگلر دونوں ہاتھوں سے قومی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے میں مصروف ہیں پاکستان میں سگریٹ کمپنیوں اور تمباکو انڈسٹری پر ٹیکسوں میں فوری کمی کی جائے تاکہ پاکستان میں تمباکو کے کھیتوں کو ویران اور تمباکو انڈسٹری سے وابستہ افراد کو بے روز گار ہونے سے بچایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں