ٹیکس تاجروں کو زندہ درگو کرنے کے مترادف ہیں ،ذوالفقار علی بھٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی کے ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ہمارا حق ہیں۔
سپیکر نے الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے روک کر اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ 47فارم کی پیداوار یہ حکومت ملک میں آئینی و قانونی طور پر ہر وہ ہتھکنڈا استعمال کرنے پر تلی ہے جس کا فائدہ پی ٹی آئی کو جاتا ہے تاجروں پر آئے روز لگائے جانیوالے مختلف اقسام کے ٹیکس تاجروں کو زندہ درگو کرنے کے مترادف ہیں ۔