محنت کش کی لاکھوں روپے مالیت کی تین گا ئیں زہریلا چارہ کھانے سے ہلاک

محنت کش کی لاکھوں روپے  مالیت کی تین گا ئیں زہریلا  چارہ کھانے سے ہلاک

فا روقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )محنت کش کی لاکھوں روپے مالیت کی تین گا ئیں زہریلا چارہ کھانے سے ہلاک ہو گئیں ۔

، تفصیلات کے مطابق نواحی موضع سلکی کے محنت کش بلال چشتی کے اہل خانہ دھان کے اس کھیت سے چارہ کاٹ کر لے آئیں تھیں جس کھیت میں کاشتکار نے فصل پر سپرے کرا رکھا تھا اس چارہ کو کھاتے ہی ان تینوں گائیں کی ھالت خراب ہونے لگی ڈاکٹر کی آمد سے قبل ہی تینوں یکے بعد دیگرے ہلاک ہو گئیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں