آئینی ترامیم اور قا نو ن ساز ی کا سارا عمل بد نیتی پر مبنی :وسیم یعقوب

 آئینی ترامیم اور قا نو ن ساز ی کا  سارا عمل بد نیتی پر مبنی :وسیم یعقوب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنما پی ٹی آئی وسیم یعقوب نے کہا ہے کہ ہو س اقتدار میں آئین جمہور یت پا ر لیما نی اخلاقی اور قا نو نی ا قدا ر کو دفنا نے وا لی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو قو م معاف نہیں کر ے گی۔۔۔

 مجو ز ہ آئینی ترامیم کا مسود ہ متنا زعہ ہے آئینی ترامیم اور قا نو ن ساز ی کا سارا بد نیتی اور غیر جمہو ری مفادا ت کے تحفظ کیلئے ہے خود ا تحاد ی حکو مت میں تنا زعات اور بلیک میلنگ بڑھتی ہی جا ر ہی ہے قو م با نی چیئرمین پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی کو ہی اپنے مسائل کے حل کے لیے مناسب سمجھتی ہے جلد ہی جعلی حکمرا ن ٹولہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ جا ئے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں