زرعی رقبے پر دھاوا بول کر قبضہ کی کو شش

 زرعی رقبے پر دھاوا بول  کر قبضہ کی کو شش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواح علاقے بکھر بار میں زمین کے تنازعہ پر شوکت وغیرہ نے محمد اسلم کے زرعی رقبے پر دھاوا بول کر زبردستی قبضہ کی کوشش کی۔۔

 اور لوگوں کو ہراساں کرتے رہے تاہم اہل علاقہ کے جمع ہونے اور مداخلت پر ملزم فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں