گیس ری فلنگ،5افراد گرفتار

 گیس ری فلنگ،5افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)انتظامیہ اور پولیس کی کارر وائی کے دوران جھاوریاں،پھلروان،کوٹمومن و دیگر مقامات چھاپے مار کر ارشد،عمر، عاشق، آصف، ابرار کو حراست میں لے لیا ۔۔

جو غیر قانونی ری فلنگ میں مصروف تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں