پانی چوری کرنیوالے 23کا شتکار گرفتار

 پانی چوری کرنیوالے 23کا شتکار گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محکمہ انہارکی ٹاسک فورس نے چھاپے مار کر نہری پانی چوری کرتے ہوئے۔۔

 احمد بخش،نصر باطی، اعظم، مظہر، عبدالرزاق، عطاء محمد،اظہر،احسان،ظفر ، طارق وغیرہ مزید 23کاشتکاروں کو پکڑ کرمقدمات درج کروادیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں