گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت

گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اتوار کی عبادات کے موقع پر سرگودھا سمیت ریجن بھر میں گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی گئی۔۔

گرجا گھروں میں داخلے کیلئے واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے ،میٹل ڈیٹکٹر سے چیکنگ کی گئی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں