قحبہ خانہ پر چھاپہ،قتل کا اشتہاری فرار،5افراد گرفتار

قحبہ خانہ پر چھاپہ،قتل کا اشتہاری فرار،5افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) قحبہ خانہ پر چھاپے کے دوران مقدمہ قتل کا اشتہاری فرار، پانچ افراد دھر لئے گئے۔

 ، بتایا جاتا ہے کہ تھانہ فیکٹری ایریا نے بازار حسن چونگی نمبر12میں ایک قحبہ خانے پرمقدمہ قتل کے اشتہاری سلیمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا ،اس دوران اشتہاری کو قحبہ خانہ چلانے والوں نے بھگا دیا تاہم دو خواتین سمیت پانچ افراد گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں