ریلوے کی اراضی نیلام ہونے کے بعد نوجوان کھیلوں کے گراونڈز سے محروم

 ریلوے کی اراضی نیلام ہونے کے بعد نوجوان کھیلوں کے گراونڈز سے محروم

کندیاں(نمائندہ دنیا)ریلوے کی اراضی نیلام ہونے کے بعد نوجوان نسل کھیلوں کے گراونڈز سے محروم،شہریوں کا ارباب اختیار سے نوجوان کے کھیلنے کے لئے اراضی مختص کرنے کا مطالبہ۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق ریلوے کے رقبہ کی حالیہ نیلامی میں نوجوانوں کے لئے مختص کھیلوں کے گراونڈز کو بھی نیلام کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے کندیاں میں نوجوانوں کے پاس کرکٹ ،ہاکی والی بال اور دیگر سپورٹس کے لئے جگہ موجود نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں