منشیات فروش سے 2200گرام چرس،شہر ی سے ناجائز اسلحہ برآمد

منشیات فروش سے 2200گرام  چرس،شہر ی سے ناجائز اسلحہ برآمد

موچھ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کی ہدایات پر منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ موچھ نے دوران چیکنگ قدرت اللہ سکنہ مواز والا سے 2200 گرام چرس برآمد کی جبکہ غلام حسنین سکنہ سمندوالا روکھڑی سے پستول برآمد کیا ۔

ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کی ہدایات پر منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ موچھ نے دوران چیکنگ قدرت اللہ سکنہ مواز والا سے 2200 گرام چرس برآمد کی جبکہ غلام حسنین سکنہ سمندوالا روکھڑی سے پستول برآمد کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں