تحریک انصاف حکو متی ہتھکنڈوں سے گھبرا نے وا لی نہیں ،ذوالفقار علی بھٹی

تحریک انصاف حکو متی ہتھکنڈوں سے  گھبرا نے وا لی نہیں ،ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی کے ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف حکو متی ہتھکنڈوں سے گھبرا نے وا لی نہیں ہے۔۔۔

جس طرح پی ٹی آئی کو پر امن احتجاج سے روک کر پکڑ دھکڑ کی جا ر ہی ہے اعلی جمہور ی اقدار سے متصا د م ہے لیکن پو ر ی قو م ا سو قت با نی پی ٹی آئی کی قیادت میں متحد ہے مشکل ترین حا لا ت میں بھی پی ٹی آئی کی مقبو لیت نے جعلی حکو مت کی نیندیں حرا م کر د ی ہیں پاکستا ن تحریک انصاف کا احتجاج جاری ر ہے گا ،قو م اب کسی بھی جعلی حکو مت کو بر دا شت کر نے کیلئے تیا ر نہیں ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں