منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد

منہاج القرآن ویمن لیگ کے  زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) منہاج القرآن ویمن لیگ سٹی سرگودھا کے زیر اہتمام جناح ہال کمپنی باغ میں ایک تاریخی عظیم الشان محفل میلاد مصطفیؐ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں سٹی و ضلع اور ایم ایس ایم کی ٹیم کے ساتھ ساتھ سینکڑوں خواتین نے شرکت کی،مرکزی نعت کونسل لاہور مدینہ کی ثنا خوان مصطفی سدرہ نور نے اپنی آواز کا ایسا جادو گھولا کہ 7گھنٹے خواتین بیٹھنے کے باوجود حضورؐکے عشق کے ترانے سن کے جھومتی رہیں،عائشہ شبیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر تم اﷲ سے محبت کرتے ہو تو حضورؐکی پیروی کرو تب اﷲ تمہیں (اپنا) محبوب بنا لے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں