3بجلی چور پکڑے گئے مقدمات درج

3بجلی چور پکڑے گئے مقدمات درج

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)بجلی چوروں کے خلاف قانون متحرک،مقدمات درج۔محکمہ واپڈا کی فیسکو ٹاسک فورس ٹیم نے ۔

بجلی چوری کی روک تھام کیلئے مختلف مقامات پر چیکنگ کی۔ دوران چیکنگ ملزمان طارق،عنایت،مناظرمحکمہ کی مین کیبل سے کنڈی سسٹم لگا کربجلی چوری کرتے ہوئے پائے گئے ۔بجلی چوری کرنے کے جرم میں ملزمان کے خلاف تھانہ مڈھ رانجھا میں الگ الگ مقدمات درج کروادیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں