گرین ٹریکٹر پروگرام، 15 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول

گرین ٹریکٹر پروگرام، 15 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول

لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب کی وزیراعلٰی مریم نواز کی جانب سے کسانوں کیلئے گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت 15 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوگئیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو گرین ٹریکٹر سکیم میں اہل قرار پانے والے 9 لاکھ کسانوں کی فہرست ارسال کردی گئی ہے۔ 20 اکتوبر کو قرعہ اندازی میں شامل ہونے کسانوں کی فہرست آویزاں کردی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں