ون وے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائیگی، سی ٹی او

ون وے کی خلاف ورزی  برداشت نہیں کی جائیگی، سی ٹی او

ملتان ( کرائم رپورٹر)سی ٹی او ملتان سردار موارین نے کہا ہے کہ ون وے کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

خلاف ورزی کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی تیار ، اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں