سی پی او کی کھلی کچہری، مسائل کے حل کیلئے احکامات

سی پی او کی کھلی کچہری، مسائل  کے حل کیلئے احکامات

ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

شہریوں نے سی پی او کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔سی پی او ملتان نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے ۔سی پی او ملتان نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو میرٹ پر حل کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں