ثاقب عرف ثاقو رابری گینگ کے 4کارندے گرفتار

ثاقب عرف ثاقو رابری گینگ  کے 4کارندے گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سول لائن پولیس نے ثاقب علی عرف ثاقو رابری گینگ کے 4ارکان کو گرفتار کر کے 2لاکھ90ہزارروپے ،موبائل فونزاورناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزموں میں ثاقب علی عرف ثاقو،عامر شہزاد،نبیل اختر اورعبداللہ فیضان شامل ہیں۔

تھانہ سول لائن پولیس نے ثاقب علی عرف ثاقو رابری گینگ کے 4ارکان کو گرفتار کر کے 2لاکھ90ہزارروپے ،موبائل فونزاورناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزموں میں ثاقب علی عرف ثاقو،عامر شہزاد،نبیل اختر اورعبداللہ فیضان شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں