سرکاری پرائمری اور مڈل مدارس میں سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جات کا آغاز

سرکاری پرائمری اور مڈل مدارس میں  سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جات کا آغاز

ساہیوال/سرگودھا(نمائندہ دنیا)سرکاری پرائمری اور مڈل مدارس میں سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔

پہلے مرحلہ میں تحصیل بھر کے تمام پرائمری، مڈل اور ایلیمنٹری مدارس کے سکول سطح کے کرکٹ، والی بال، ہاکی، بیڈمنٹن، دوڑ سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوں گے ، دوسرے مرحلہ میں سکولز سے کامیاب ٹیموں کا مرکز سطح پر مقابلہ ہوگا جب کہ مراکز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمیں تحصیل سطح کے مقابلوں میں شامل ہوں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں