دوسری سالانہ ختم نبوت ،اہل حدیث کانفرنس آج ہو گی
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا ) دوسری سالانہ ختم نبوت ،اہل حدیث کانفرنس آج (31اکتوبر) بعد از نماز عشا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے گروانڈ میں منعقد ہو گی۔۔۔
جس سے مولانا محمد سبطین نقوی، صاحبزادہ معتصم الٰہی ظہیر،سیف اﷲ خالد، محمد یاسین حیدر،مولنا عبدالغفور و دیگر خطاب فرمائیں گے ،تقریب کی صدار ت حافظ ابوبکر گھنجیرہ کر یں گے ۔