اویس قاسم تلہ عوام کے ہر دکھ درد کے ساتھی ہیں، انعام الحق قیصر

اویس قاسم تلہ عوام کے ہر دکھ درد  کے ساتھی ہیں، انعام الحق قیصر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )نائب امیر ضلع جماعت اسلامی انعام الحق قیصر نے کہا ہے کہ میاں اویس قاسم تلہ کو دوسری بار امیر ضلع بننے پر مبارک باد اور استقامت کی دعا کرتے ہیں۔

 انہوں نے حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی آمد پر سرگودھا جلسہ کی کامیابی پر اویس قاسم تلہ اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آئندہ دو سال میں جماعت اسلامی ان کی قیادت میں دن دگنی اور رات چگنی اپنی منزلوں کو چھوئے گی، وہ عوام کے ہر دکھ درد کے ساتھی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں