قوم دعا کرے کہ نئے چیف جسٹس چیلنجز سے نمٹنے میں کامیا ب ہو ں، چو دھری رشید جٹ

قوم دعا کرے کہ نئے چیف جسٹس  چیلنجز سے نمٹنے میں کامیا ب  ہو ں، چو دھری رشید جٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویژنل نائب صدر پی پی پی چو دھری رشید جٹ نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں گالی گلوچ اور کر دار کشی سیاسی کلچر پر وا ن چڑھا نے وا لی تحریک انصاف آ ج جن حا لا ت سے گز ر ر ہی ہے۔۔۔

 اس کے سب سے بڑے ذمہ د ا ر عمران خا ن خود ہیں جب تک سیاسی لو گ ایک دوسرے کو بر داشت نہیں کریں گے تب تک منصف عدا لت پارلیما ن اور گورننس ٹھیک نہیں ہو گی قوم کو نئے چیف جسٹس کیلئے دعا کر نی چاہیے کہ و ہ مختلف چیلنجز سے نمٹنے میں کامیا ب ہو ں عد لیہ میں تفریق ختم کر نا بڑا چیلنج ہو گا، لوٹا کریسی کی باتیں کر نے وا لی پی ٹی آئی قیا دت کو یا د ر کھنا چا ہیے کہ لو ٹا کریسی 2018میں ہو ئی جب پیپلزپارٹی کے ممبرا ن کو توڑ کر عمران خا ن کے ساتھ شامل کیا گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں