ن لیگ کی لیڈر شپ نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا،جاوید احمد چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید احمد چیمہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز ایک عظیم لیڈر ہیں۔۔۔
سولر پینل کی تقسیم، سڑکوں کی تعمیر و مرمت، کسانوں کی فلاح و بہبود کے منصوبے ، صحت عامہ کی سہولیات، تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن وغیرہ کے ضمن میں تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، حکومت نے عملی طور پر ثابت کر دیا کہ ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والے عمران خان دور سے تیزی سے نکل ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔