ذوالفقار علی بھٹی سے کریشر یونین اور لیز ہولڈرز کی ملاقات

 ذوالفقار علی بھٹی سے کریشر یونین  اور لیز ہولڈرز کی ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی سے کریشر یونین اور لیز ہولڈرز کی پبلک سیکرٹریٹ 49 ٹیل میں ملاقات۔۔۔

 کریشر یونین کے عہدیداران نے پل 11 پر درپیش کاروباری مسائل بارے آگاہ کیا، جس پر ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی نے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی، اس موقعہ پر ایکسین ہائی وے فرمان میکن بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں