تحریک لبیک پاکستان کے وفد کی صدر ڈسٹرکٹ بار سے ملاقات

تحریک لبیک پاکستان کے وفد کی  صدر ڈسٹرکٹ بار سے ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تحریک لبیک پاکستان کے وفد نے ضلعی امیر سید صفدر حسین شاہ بخاری کی قیادت میں ڈسٹرکٹ بار کے صدر سید محسن شیرازی سے ملاقات کی۔۔۔

 اور ضلع میں قادیانیوں کی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لئے تعاون کی استدعا کی، جس پر سید محسن شیرازی نے انہیں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا، وفد میں ملک محمد اختر ، سید شہریار بخاری ، ملک شعبان اعوان ، محمد بلال تلہ ، طارق محمود ، راحیل راجپوت سیفی و دیگر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں