چک 90 شمالی میں اہتمام 22 ویں سالانہ جشن میلاد مصطفی کا انعقاد

چک 90 شمالی میں اہتمام 22 ویں  سالانہ جشن میلاد مصطفی کا انعقاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چک 90 شمالی میں بھٹی برادران کے زیر اہتمام 22 ویں سالانہ جشن میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا،۔

 جس کی صدارت شہباز بھٹی نے کی، خصوصی خطاب قاضی نگاہ مصطفی چشتی، سراج الحق قمر رضوی نے کیا اور قاری محمد طارق گولڑوی قاری نے تلاوت قرآن پاک کا شرف حاصل کیا جبکہ ثناء خوان بلال مدنی، حمزہ چشتی و دیگر نے رسول کریمﷺ کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے ، علمائے کرام نے نبی کریمؐ کی حیات طیبہ پر روشنی ڈالی اور صحابہ کرام اور اہلبیت کی زندگی پر روشنی ڈالی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں