40 سرکاری سکولوں میں اعلیٰ تعلیم یافتہ ٹیچرز کو ہیڈ ٹیچرز نامزد کرنے کا نوٹیفکیشن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اعلیٰ حکامِ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ ایلیمنٹری سرگودھا نے 40 سرکاری سکولوں میں اعلی تعلیم یافتہ ٹیچرز کو ہیڈ ٹیچرز نامزد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکولز میں تعینات کیے گئے ہیں۔
اعلیٰ حکامِ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ ایلیمنٹری سرگودھا نے 40 سرکاری سکولوں میں اعلی تعلیم یافتہ ٹیچرز کو ہیڈ ٹیچرز نامزد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکولز میں تعینات کیے گئے ہیں۔