کہ پا ک چین دوستی اور تعلقا ت انتہا ئی گہر ے ہیں ،غلام قادر جام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سیاسی و سماجی رہنما غلام قادر جام نے کہا ہے کہ پا ک چین دوستی اور تعلقا ت انتہا ئی گہر ے ہیں وطن عز یز معاشی سرگرمیاں بحا ل ہو چکی ہیں۔۔۔
100سے ز یا د ہ چائینز کمپنیوں کا پاکستان میں آ نا وطن عز یز پر بھر پور اعتما د اور پر امن ہو نے کا مظہر ہے پاکستا ن اور چائینہ دوستی کے خلا ف سازشیں کر نے وا لے اپنے مذ مو م مقا صد میں نا کا م ہو ں گے چائینہ پاکستا ن کا تجار ت کے حوالہ سے ہر فور م پر قریبی دوست ہے ، پاکستان کی معیشت تمام مسائل سے نجا ت حاصل کر ر ہی ہے ، بہت جلد پاکستا ن کی معیشت مستحکم ہو گی ۔