سونے کی غیر قانونی تلاش4افراد گرفتار،درجنوں پر مقدمات درج

سونے کی غیر قانونی تلاش4افراد  گرفتار،درجنوں پر مقدمات درج

کالاباغ (نمائندہ دنیا ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز میانوالی محمد نوید بٹ اور پولیس نے کالاباغ کے علاقے ڈبکی میں قانونی سونا نکالنے والے 4 افراد کو گرفتار کر لیا ،مشینری کو ناکارہ کر دیا۔۔۔

 آٹھ افراد نامزد اور 40 سے 50 نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ کالاباغ میں مقدمہ درج کر لیا گیا، واضح رہے کہ سالانہ کروڑوں روپے کا غیر قانونی طور پر سونا نکالا جا رہا ہے اس سے پہلے بھی غیر قانونی سونا نکالنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرائے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں